صدر آصف علی زرداری کا آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ تعزیت آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر ایرانی قیادت کی شہادت پر پورا عالمِ اسلام سوگوار ہے