’’تصادم نہیں چاہتے، کسی نے پاکستان کے امن کو کمزوری سمجھا تو سخت جواب ملے گا‘‘ طالبان رجیم پاکستان کیخلاف اپنے دہشتگردوں کیساتھ کارروائیوں میں مصروف ہے