چمن، افطاری کی تیاری ماتم میں تبدیل، دھماکے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 22 زخمی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں