چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے، وزیر داخلہ سندھ چینی شہریوں کا تحفظ حکومتِ سندھ کی اولین ترجیح ہے، ضیاء الحسن لنجار