او آئی سی وزارتی اجلاس میں شرکت کیلیے اسحاق ڈار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے دورے کے دوران وہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا بھی مختصر دورہ کریں گے