زیڈ ٹو سی کسی بھی تحقیقات میں شامل نہیں، کمپنی نے وضاحت جاری کردی اگر متعلقہ حکام کی جانب سے تعاون کی ضرورت پیش آئی تو کمپنی مکمل تعاون فراہم کرے گی۔