دہشت گردی کی جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سیکیورٹی ذرائع کی میڈیا بریفنگ خیبرپختونخوا میں بھی دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے نیشنل ایکشن پلان کو کلیدی قرار دیا گیا