
پاک افغان سرحد کی بندش، پاکستانی مؤقف کی عالمی تائید
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اورنااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔ عالمی جریدہ یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمزیاتجارت کامعاملہ نہیں بلکہ بقاوسلامتی کا مسئلہ ہے امریکی جریدہ







