ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، کراچی میں بارش کا امکان کراچی میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے اور حد نگاہ 3 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے