اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہداء کی نماز جنازہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ حسین مقدسی نے پڑھائی