اسلام آباد میں امام بارگاہ پر حملہ، امریکہ کا اظہار مذمت امریکہ شہریوں اور عبادت گاہوں کے خلاف ہر قسم کی دہشت گردی اور تشدد کو ناقابل قبول سمجھتا ہے