بول نیوز پر خبر چلنے کے بعد انتظاميہ جاگ گئی، آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا واقعے کے بعد ڈی آئی جی سکھر نے ایس ایچ او کوٹ لالو کو سسپنڈ کر دیا ہے