مونس علوی کا استعفیٰ منظور، کے الیکٹرک کا نیا سی ای او کون ہوگا؟ نئے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کے لیے تین امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں۔