اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31 نمازی شہید، 169 زخمی پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے بتایا جارہا ہے