سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ پر عدالتی تحقیقات کرانے کا اعلان سانحہ گل پلازہ کی عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ رہے ہیں،شرجیل میمن