فیلڈ مارشل کا دورہ بہاولپور گیریژن؛ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مشق کا مشاہدہ آرمی چیف کے مطابق ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی جنگی ارتقا کو مہمیز دے رہی ہے