مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف نئی سازش، یورپی منڈی پر قبضے کی کوشش ہوزری اور نِٹ ویئر سیکٹر میں پاکستان کے مارکیٹ شیئر میں نمایاں کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے