خیبرپختونخوا؛ انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں اربوں روپے کے اس منصوبے میں متعدد مالی، انتظامی اور اخلاقی نقائص سامنے آئے۔