بے لگام ٹریفک نے 27 دنوں میں 65 افراد نگل کر شہر قائد کو ماتم کدہ بنا دیا شہر میں ڈمپر، ٹریلر، واٹر ٹینکر اور بسیں موت کا پیغام بن کر دوڑتی رہیں