پیٹرولیم لیوی کی ریکوری میں سنگین نقائص کا انکشاف سنرجی کمپنی اور حیسکول نے مجموعی طور پر 14 ارب 63 کروڑ روپے کے واجبات ادا نہیں کیے۔