کراچی میں سردی بڑھے گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی شہر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق شہریوں کو مزید سردی کا احساس دلا رہا ہے