جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا سندھ ہائی کورٹ سے متعلق اہم اجلاس اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کی کارکردگی اور عدالتی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔