وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ کر لیا تمام نوٹوں کے ڈیزائن اور سکیورٹی فیچرز میں بڑی تبدیلی کی جائے گی