اسلام آباد کے جی سیون میں مہلک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی واقعے میں تین مکان مکمل طور پر زمین بوس ہو گئے، جبکہ دو مکانوں کو شدید نقصان پہنچا