سردی کا قہر برقرار، ہنزہ میں پارہ منفی 20 تک گر گیا، پہاڑی علاقوں میں زندگی مفلوج بالائی حصوں میں خون جما دینے والی سردی کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے