ایران میں حالیہ کشیدگی؛ پاکستان کی مؤثر سفارت کاری عالمی توجہ کا مرکز بن گئی
امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔