پاکستان کا اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کا مشورہ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران میں مقیم پاکستانی محتاط، ہوشیار رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں