یو اے ای کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے، اسلام آباد میں شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل شیخ محمد بن زاید النہیان آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں