پاک بحرین بحری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
بحرین نیوی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البن علی کی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات۔