اگر پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے توحکومت بھی تیارہے، وزیراعظم
مذاکرات کی آڑمیں غیرقانونی بلیک میلنگ نہیں ہوسکتی، دوبارہ دعوت دیتا ہوں جائزمعاملات پرمذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں