آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرط نہیں، وزارت خزانہ کی تردید حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے آغاز پر اپنی اصلاحاتی پالیسیاں پیش کیں۔