شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا