عالمی بینک نے 40 کروڑ ڈالر کا نیا منصوبہ منظور کرلیا منصوبہ پنجاب کے 16 شہروں میں پانی و صفائی کی سہولیات بہتر بنائے گا۔