بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔