آج کے سونے اور چاندی کے بھاؤ کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا4218 ڈالر پرآگیا۔