Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: رواں سال گٹر اور نالوں میں گر کر 24 افراد جان سے گئے

کراچی: رواں سال گٹر اور نالوں میں گر کر 24 افراد جان سے گئے

کراچی: شہر میں گٹر اور نالوں کے کھلے ڈھکن ایک بار پھر انسانی جانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں۔ رواں سال 2025 کے 11 ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مجموعی طور پر 19 بالغ افراد اور 5 بچے ان حادثات میں جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: شہزاد

Loading...