
صدر مملکت اور وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر تہنیتی پیغام
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، یواےای کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ صدرِ مملکت نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان کو فخر ہے کہ 1971 میں پاکستان نے سب سے پہلے متحدہ عرب امارات کو تسلیم کیا، اور وقت کے ساتھ دونوں







