
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام کے حوالے سے مشترکہ قرارداد منظور
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کے قیام سے متعلق ایک اہم مشترکہ قرارداد پیش کی گئی، جسے مختلف جماعتوں کے اراکین نے حمایت کے ساتھ منظور کر لیا۔ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر عباسی نے پیش کی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے احمد کریم کنڈی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے اراکین نے اس کی مکمل تائید کی۔ قرارداد کے متن







