اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور جلسوں پر پابندی خلاف ورزی کو سنگین جرم تصور کیا جائے گا اور فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔