براڈ پیک پر پاک فوج کا بڑا ریسکیو آپریشن، 7 غیر ملکی کوہ پیماؤں کے جسد خاکی برآمد لاپتہ کوہ پیماؤں میں امریکا، چین، نیپال، عمان اور پاکستان کے کوہ پیما شامل تھے۔