Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد

ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد ٹریفک اہلکاروں کا ٹریفک پولیس چھوڑ کر ضلعی پولیس میں تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے اس حوالے سے حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق دوسرے حکمنامے تک کسی بھی ٹریفک پولیس افسر یا اہلکار دورے رینج ، ڈسٹرکٹ پولیس یا پولیس یونٹ میں ٹرانسفر

Loading...