مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
پارٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئینی اصلاحات میں حکومت کا ساتھ دیا جائے گا تاکہ ملک کی آئینی ساخت میں بہتری لائی جا سکے۔