وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم نے باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔