27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
وفاقی کابینہ سے منظوری کی صورت میں مسودہ سینیٹ میں پیش ہونے کا امکان، شہباز شریف باکو سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کرینگے