پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ پی این ایس سیف نے مالدیپ کوسٹ گارڈ کے جہازوں کے ساتھ پاسیج ایکسرسائز میں بھی شرکت کی