Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے

سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے

سندھ پولیس کی گھوٹکی میں  بڑی کارروائی، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے ۔ آپریشن ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کی نگرانی میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 12 انتہائی خطرناک مجرم مارے گئے۔ کارروائی میں بدنام ڈاکو شاہ نواز عرف شاہو بھی شامل ہے، جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ

Loading...