وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف باکو کے لئے روانہ ہوئے۔