
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ای سی سی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آئے گا، جس میں بجلی کے منصوبوں کے لیے 659 ارب روپے سے زائد حکومتی ضمانت کے اجرا کی منظوری کا امکان ہے۔ اجلاس میں نیوکلیئر پاور پلانٹس کے ٹیرف میں ممکنہ کمی، ریشنلائزیشن، اور کھاد فیکٹریوں کو ماڑی گیس فیلڈ سے گیس فراہمی







