شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا