Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کے الزام کو بے بنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سے لگایا گیا الزام کہ پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکا، سراسر غلط اور گمراہ کن ہے۔ پاکستان نے واضح

Loading...